Wednesday, December 9, 2015

ا باجماعت نماز ادا کرنا

حدثنا أبو بکر بن أبي شيبة حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلی الله عليه وسلم صلاة الرجل في جماعة تزيد علی صلاته في بيته وصلاته في سوقه بضعا وعشرين درجة

سنن ابن ماجہ:جلد اول:حدیث نمبر 786     حدیث مرفوع     مکررات  27   متفق علیہ 8 
 ابوبکر بن ابی شیبہ، ابومعاویہ، اعمش، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مرد کا باجماعت نماز ادا کرنا گھر یا بازار میں (اکیلے) نماز ادا کرنے سے بیس سے کئی زیادہ درجے افضل ہے ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah p.b.u.h said: A man's prayer in congregation is twenty-some
levels higher than his prayer in his house or in the marketplace.' "
(Sahih)
Sunan Ibne Maja, Volume 1, Hadith No. 786
--

Tuesday, December 8, 2015

کمشنر کپ کرکٹ ٹورنامنٹ

کمشنر کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں ڈی سی او شیخوپورہ کرن خورشید ، نمائندہ پی ٹی وی اسلام غازی ، عقیل بھٹی ، ای ڈی او ایجوکیشن متین چوہدری ،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر شیخوپورہ لیاقت وٹو سٹیڈیم میں آتے ہوئے

شیخوپورہ کافخر

شیخوپورہ کافخر ، ایک بہادر فوجی جوان کے جذبات ۔۔ ضرور دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

عظیم خوشخبری ۔۔ ہرن مینار کی بحالی کا منصوبہ منظور

عظیم خوشخبری ۔۔ ہرن مینار کی بحالی کا منصوبہ منظور

شیخوپورہ: جنازے پر فائرنگ

شیخوپورہ: جنازے پر فائرنگ سے نومنتخت کونسلر جاں بحق

ہرن مینار کی بحالی

ہرن مینار کی بحالی کے منصوبے ، جدید ریسٹورنٹ بنے گا اور بہت کچھ

ڈی سی او شیخوپورہ کرن خورشید ڈسٹرکٹ ہسپتال کے دورے میں

ڈی سی او شیخوپورہ کرن خورشید ڈسٹرکٹ ہسپتال کے دورے میں مختلف شعبہ جات کا معائنہ کر رہی ہیں