Tuesday, December 8, 2015

کمشنر کپ کرکٹ ٹورنامنٹ

کمشنر کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں ڈی سی او شیخوپورہ کرن خورشید ، نمائندہ پی ٹی وی اسلام غازی ، عقیل بھٹی ، ای ڈی او ایجوکیشن متین چوہدری ،ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر شیخوپورہ لیاقت وٹو سٹیڈیم میں آتے ہوئے

شیخوپورہ کافخر

شیخوپورہ کافخر ، ایک بہادر فوجی جوان کے جذبات ۔۔ ضرور دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

عظیم خوشخبری ۔۔ ہرن مینار کی بحالی کا منصوبہ منظور

عظیم خوشخبری ۔۔ ہرن مینار کی بحالی کا منصوبہ منظور

شیخوپورہ: جنازے پر فائرنگ

شیخوپورہ: جنازے پر فائرنگ سے نومنتخت کونسلر جاں بحق

ہرن مینار کی بحالی

ہرن مینار کی بحالی کے منصوبے ، جدید ریسٹورنٹ بنے گا اور بہت کچھ

ڈی سی او شیخوپورہ کرن خورشید ڈسٹرکٹ ہسپتال کے دورے میں

ڈی سی او شیخوپورہ کرن خورشید ڈسٹرکٹ ہسپتال کے دورے میں مختلف شعبہ جات کا معائنہ کر رہی ہیں

چوہدری عباس ڈوگر جنہیں آج فائرنگ کرکے شہید کر دیا گیا۔

چوہدری عباس ڈوگر جنہیں آج فائرنگ کرکے شہید کر دیا گیا۔
ان للہ و انا الہی راجعون ۔۔ اللہ ان کی مغفرت کرے